Advertisement

35 سالہ شادی شدہ خاتون 21سالہ لڑکےکی محبت میں گرفتار

محبت میں

بھارت میں محبت میں ناکامی اورنہ ملنے کےڈرسے پریمی جوڑےنےخودکشی  کرکےزندگی کاخاتمہ کرلیا  ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق  بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع اوریا میں ایک محبت میں مبتلا پریمی جوڑے نے راجدھانی ایکسپریس کے آگے کود کر خود کشی کرلی ہے ۔

  میڈیا کے مطابق پاتاریلوے ٹریک پرعلی الصبح ایک جوڑےنےدلی جانے والی راجدھانی ایکسپریس کےسامنےچھلانگ لگا کرخود کشی کرلی۔

خود کشی کرنے والے افراد کی شناخت 35 سالہ دیپا اور 21 سالہ ونے کے نام سے ہوئی ہے۔

 پولیس کاکہناہےکہ ابتدائی تحقیقات کےدوران پتاچلاہےکہ دونوں ایک ہی گاؤں رہنے والے ہیں، دیپا شادی شدہ ہے اوراس کاشوہر دلی میں پرائیویٹ نوکری کرتا ہے جبکہ ونےغیر شادی شدہ اورگاؤں میں ہی رہتاہے۔

Advertisement

پولیس نے خدشہ ظاہرکیاہےکہ دونوں ایک دوسرے کے پیار میں مبتلا تھے اورانہوں نے مبینہ طورپرشادی نہ ہوسکنےکےخوف سے خود کشی کی ہے ، پولیس نے دونوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version