Advertisement

دُلہاکوفوٹوشوٹ کرانامہنگاپڑھ گیا

فوٹوشوٹ

امریکی ریاست کیلی فورنیاکےنوجوان دلہانےشادی کےدن کویادگاربنانےکےلیےچڑیا گھرمیں فوٹوشوٹ کروایا،جواُسےمہنگاپڑھ گیا ۔

 جی ہاں !  اسٹین لی نامی نوجوان نےفوٹو شوٹ کیلی فورنیا کےعلاقےمالیبومیں واقع سیڈل راک رنچ چڑیا گھرمیں کروایا، دلہا اور دلہن بے فکری کےساتھ تصویریں بنوانےمیں مگن تھے۔

نوجوان دلہن کےساتھ رومانوی انداز میں کھڑے ہوکرتصویربنوارہاتھا کہ اسی دوران پیچھےسےزرافہ آگیاجوبہت زیادہ غصےمیں تھا۔

زرافےنےجال کےدوسری طرف سےگردن جھکاکردلہا کی پگڑی کومنہ میں دبایا اورکھڑاہوگیا۔

Advertisement

اس پورے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر ہوئی جسے دیکھ کر صارفین بہت زیادہ محظوظ ہوئے، کئی لوگوں نے دلہا سے پوچھا کہ اُس نے فوٹو شوٹ کے لیے چڑیا گھر کا ہی انتخاب کیوں کیا جبکہ دیگر نے نوجوانوں کو مشورہ دیا کہ وہ چڑیا گھر جانے سے محتاط رہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version