Advertisement

کوروناوائرس:جنوبی کوریانےکرنسی نوٹ بھی قرنطینہ میں رکھ دئیے

جنوبی کوریا

جنوبی کوریامیں کوروناوائرس کوپھیلنےسےروکنےکےلیےکرنسی نوٹوں کوبھی قرنطینہ میں رکھ دیا گیاہے۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریامیں کوروناوائرس سےبچاؤکےلیےحفاظتی اقدامات کےتحت تمام بینک کرنسی نوٹوں کو 2 ہفتے کے لیےقرنطینہ میں رکھ رہےہیں یہی نہیں بلکہ کافی نوٹوں کوجلابھی دیاہےتاکہ اس پرکوروناوائرس کےتمام اثرات ختم ہو جائیں۔

بینک آف کوریاکےمطابق کرنسی نوٹوں کوزیادہ درجہ حرارت میں صاف کر کےجاری کیےجائیں گے،جس کےلیےنوٹوں کودو ہفتوں کےلیےقرنطینہ میں رکھاجائےگا۔

واضح رہےکہ عالمی ادارہ صحت نےخدشےکااظہارکیاتھاکہ وائرس کرنسی نوٹوں کےذریعےبھی لوگوں میں منتقل ہوسکتاہے،جس کے بعد جنوبی کوریا میں گندے اور پھٹے ہوئے نوٹ جمع کیےجانےلگےہیں،جبکہ بڑی تعداد میں نوٹوں کو جلایا بھی گیا۔

جنوبی کوریامیں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 242 نئےکیسزسامنے آنےکےبعدکروناوائرس کے7755 کیسزرپورٹ ہوئےہیں،جبکہ آج ایک مریض کی موت کےبعدمجموعی اموات 61 ہوچکی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version