Advertisement

کورونا کی برطانوی قسم تیزی سے پھیل رہی ہے، تحقیق

کورونا

ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ برطانیہ میں دریافت ہونے والی کورونا کی قسم دوسری اقسام سے 45 فیصد زیادہ خطرناک ہے۔

رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں پیدا ہونے والی کورونا کی قسم کو بی 117 کا نام دیا گیا ہے جو کہ دوسری موجودہ اقسام سے زیادہ خطرناک ثابت ہوئی  ہے۔

اس حوالے سے ایک تحقیق ہوئی ہے جس میں 3 لاکھ پی سی آر ٹیسٹ کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔

اس تحقیق میں محققین نے ایک کٹ کو استعمال کرکے 3 مختلف اقسام کے وائرل جینز کا جائزہ لیا اور لیبارٹری ڈیٹا سے معلوم ہوا کہ بی 117 قسم بہت تیزی سے پھیلتی ہے۔

دوسری جانب ایک تحقیق میں انکشاف ہوا تھا کہ پاکستان میں کووڈ 19 کی موجودہ تیسری لہر میں برطانیہ، جنوبی افریقہ اور برازیل وائرس کی مختلف اقسام کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھیس بدل کر پولیس کو چکما دینے والا چور گرفتار
طیارے 35 ہزار فٹ کی بلندی پر ہی سفر کیوں کرتے ہیں؟ جانیے
بالوں پر رنگ کروانا شہری کو مہنگا پڑگیا
پرفیوم کی خوشبو دیر تک برقرار رکھنے کے لیے یہ طریقے آزمائیں!
باڈی ایئر کنڈیشنر ، وہ آلہ جو انسانی جسم پر موسم کے اثرات کو کم کریگا
اکثر افراد کو لفٹ میں سر چکرانے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version