Advertisement

موبائل میں 3 یا 4 کیمرے کیوں ہوتے ہیں؟ جانیے

آج کل اسمارٹ فون ہر شخص کی ایک اہم ضرورت بن گیا ہے، جسے دیکھو اس کے ہاتھ میں موبائل فون ہے اور وہ اس کی دنیا میں گُم ہے، ایسا لگتا ہے کہ موبائل فون ہمارے جسم کا ایک حصہ ہے اور ہماری عادتوں میں شامل ہے۔

سوتے، جاگتے، کھاتے، پیتے، اٹھتے، بیٹھتے، یہاں تک کہ واش روم میں بھی موبائل فون کا استعمال اس قدر عام ہے کہ ایسا لگتا ہے جیسے آپ موبائل فون استعمال نہیں کر رہے بلکہ موبائل فون آپ کو استعمال کر رہا ہے۔

ہم میں سے بیشتر افراد فون صرف بہترین کیمرے کی وجہ سے ہی خریدتے ہیں، اور پھر قیمت بھی اسی طرح ہوتی ہے لیکن کیا کبھی آپ نے یہ بات نوٹ کی کہ آج کل کے جدید فونز میں 1 سے زائد کیمرے کیوں ہوتے ہیں؟

یہ بھی پڑھیں: جانیں موبائل فون میں چھپی وہ 3 باتیں جو آپ کو بھی چونکا دیں گی

اگر نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

Advertisement

فون کے پرائمری کیمرے سے کسی بھی چیز کو فوکس کر کے تصویر کھینچی جا سکتی ہے۔

باقی کیمروں کی یہ خصوصیات ہوتی ہیں کہ ان میں سے ایک وائڈ اینگل کے لیے ہوتا ہے یعنی ایسی تصویر جو بہت دور سے کھینچی جائے اسے فوکس کر کے کلئیر لیا جا سکتا ہے۔

فون کے دیگر کیمروں کی یہ سہولت ہوتی ہے کہ اس سے بیک گراؤنڈ دھندلا ہو سکتا ہے اور تصویر میں محض وہ آتا ہے جو آپ لینا چاہ رہے ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: کون سی مقبول ایپس آپ کے موبائل کی بیٹری کو تیزی سے ختم کرتی ہیں؟ جانیے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا آپ کو معلوم ہے کہ کبوتروں کے بچے کبھی نظر کیوں نہیں آتے؟
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ہمارا موبائل فون پکڑنے کا انداز ہماری شخصیت کے کون سے اہم راز ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
Next Article
Exit mobile version