Advertisement

اربوں ڈالرقرض لینےکےباوجود زرمبادلہ کےذخائرمیں کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر چودہ  ارب  پینتیس  کروڑ ڈالرکی سطح پرآگئے-

تفصیلات  کے مطابق اربوں ڈالرقرض لینےکےباوجود زرمبادلہ کےذخائرمیں کمی ہوئی ہے۔

ملکی زرمبادلہ کے ذخائرچودہ  ارب  پینتیس کروڑ ڈالرکی سطح پرآگئے-اگست 2018میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16ارب39کروڑڈالرتھے-

11  ماہ کےدوران اسٹیٹ بینک ذخائرمیں2ارب  60کروڑ ڈالرکمی ہوئی ۔

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 7  ارب  28  کروڑڈالرکی سطح پر آگئے ۔اسٹیٹ بینک کےذخائراگست  2018میں نو  ارب 88  کروڑڈالرتھے۔

Advertisement

11  ماہ میں 9  ارب  60  کروڑڈالرکے بیرونی قرض بھی لیےگئے۔

چین سے 4 اعشاریہ 6 ارب کے علاوہ  سعودی عرب سے 3  ارب ڈالراور  متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالر لیے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کی مینوفیکچرنگ میں شاندار اضافہ، 37 ماہ کی بلند ترین سطح پر ترقی
ایف بی آر کا بڑا اقدام؛ ٹیکس چوری کرنے والے جیولرز کا ڈیٹا جمع، نوٹسز جاری
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version