Advertisement

ملازمتیں پیدا کرنے سے معیشت مضبوط ہوگی، وزیراعظم

pm meeting on economy

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملازمتیں پیدا کرنے سے معیشیت مضبوط ہوگی۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں عمران خان نے بتایا کہ موجودہ حکومت کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے کے لیے اقدامات کررہی ہے جبکہ اجلاس میں ملک بھر میں سپیشل اکنامک زونز بنانے کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں وزیر اعظم کو لیجسلیٹو فریم ورک، ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولیات کی فراہمی پر بریفنگ دی گئی جبکہ سٹریٹجی پر موثر عملدرآمد کے لیے مرکز اور فیڈرٹنگ یونٹس کے درمیان رابطے پر بھی بات چیت کی گئی۔

بریفنگ میں بتای گیا کہ بن قاسم دھابیجی، رشکئی اور حطار ایس ای زی کو بجلی فراہمی کے لیے 2.8 ارب روپے فراہم کیے جائیں گے اور بتایا کہ بجلی فراہمی کے لیے پی سی ون تیار ہو چکا ہے۔

اجلاس میں وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار، وزیر توانائی عمر ایوب، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، معاونین خصوصی فردوس عاشق اعوان، ندیم بابر اور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ بھی شریک ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی ایم ایف کو ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کا پلان پیش کر دیا گیا
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہوگئی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
سیلاب کے معاشی اثرات کو آئی ایم ایف جائزے میں شامل کیا جائے، وزیراعظم کا مطالبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version