بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کی رپورٹ جاری، بینائی میں نمایاں بہتری 15 فروری 2026 کو میڈیکل بورڈ نے ان کا تفصیلی چیک اپ مکمل کیا اور آنکھوں کی صحت میں واضح بہتری نوٹ کی گئی