Advertisement

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کمی

سونا

  عالمی بازار میں سونا 7 ڈالر کمی سے 1498 ڈالر فی اونس کا ہونے کے بعد پاکستان میں  بھی  سونے کی فی تولہ قیمتوں  میں  نمایاں کمی  ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  ملک بھر کے صرافہ بازاروں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں  400  روپے جبکہ دس گرام کے ریٹ 343  روپے کم ہوئے جس کے بعد کراچی، حیدرآباد، سکھر، پشاور، کوئٹہ، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان کے صرافہ بازاوں میں فی تولہ اور دس گرام سونے کی خرید و فروخت بالترتیب 87 ہزار 200 اور 74  ہزار 760 روپے کے ساتھ ہوئی۔

 واضح رہے کہ  گزشتہ  ہفتے سونے کی فی تولہ قیمتوں بالتریب 1000 اور  500 تک اضافہ ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ہوگئی
مہنگائی کی شرح 2 سال کی کم ترین سطح پر آگئی
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
پاکستان اور الجیریا کے مابین مختلف شعبوں میں باہمی تجارت کو فروغ دینے کے بہترین مواقع موجود ہیں، عاطف اکرام شیخ
تیل اور گھی کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
Next Article
Exit mobile version