Advertisement

معاشی استحکام، عالمی جریدے نے پاکستان کو اہم ممالک کی لسٹ میں شامل کرلیا

PAK-Bloomberg

عالمی جریدے بلومبرگ کا کہنا ہے کہ 2024ء تک پاکستان کا شمار عالمی معاشی شرح نمو کیلئے اہم ممالک میں  شامل ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق عالمی جریدے بلومبرگ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ 2024ء تک پاکستان کا شمار عالمی معاشی شرح نمو کیلئے اہم ممالک میں  شامل ہوگا۔ یہ ممالک عالمی معاشی شرح نمو کا 78 اعشاریہ 5 فیصد فراہم کریں گے۔

عالمی جریدے نے پاکستان کو اہم ممالک کی لسٹ میں شامل کرلیا ہے اور کہا کہ سال 2024ء تک پاکستان کا شمار معاشی ترقی میں حصہ دار 20 ممالک میں ہوگا، یہ 20 ممالک عالمی معاشی شرح نمو کا 78 اعشاریہ 5 فیصد فراہم کریں گے۔

بلومبرگ نے کہا کہ نئے ممالک میں ترکی، سعودی عرب، میکسیکو شامل ہیں جبکہ اسپین، پولینڈ، کینیڈا اور ویتنام لسٹ سے خارج کردئیے گئے اور امریکا، چین، جاپان، یو کے، بنگلادیش، ملائیشیا، روس ، برازیل و دیگر شامل ہیں۔

رپورٹ  کے مطابق چین کی معیشت اس وقت تک مستحکم ہے لیکن اگلے پانچ سالوں میں چین کی عالمی شرح نمو میں نمایا کمی واقع ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version