Advertisement

کراچی ٹریدرزالائنس کاایف بی آرکےخلاف ایم اےجناح روڈپربھوک ہڑتالی کیمپ

Trade association hunger strike camp khi

حکومت کےلئےایک اورمشکل ڈاکٹرزکےبعدتاجربرادری بھی حکومت کی پالیسیوں کےخلاف  سڑکوں پرآگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  کراچی ٹریدرز الائنس نے ایف بی آرکےخلاف ایم اےجناح روڈپربھوک ہڑتالی کیمپ لگا لیا ہے ۔

تاجربرادری نےایف بی آرکی پالیسیوں کےخلاف کراچی میں ایم اے جناح روڈ پربھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے۔

 تاجروں کا کہنا ہے چیئرمین  ایف بی آرشبرزیدی کی برطرفی تک احتجاجی کیمپ ختم نہیں کریں گے ۔ جبکہ ایف بی آرکی پالیسیوں کیخلاف آل پاکستان انجمن تاجران لاہورنے دوروزہ ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔

ہڑتالی کیمپ میں کراچی ٹریڈرزالائنس کا کہنا ہےایف بی آرسے 14 میٹنگزہوئی جوبےسود ثابت ہوئی ہیں۔

Advertisement

ایف بی آرتاجروں کےمسائل حل کرنےکےصرف دلاسے دے رہا ہے ۔

 تاجروں کا کہنا ہےکہ ٹیکس کےسبب ہماراکاروبارکرنامشکل ہوگیا ہے۔جبکہ تاجروں نے چیئرمین ایف بی آرکی برطرفی تک احتجاجی کیمپ نہ ختم کرنے کااعلان کیا ہے۔

دوسری جانب لاہورمیں بھی تاجروں نے حکومت کیخلاف دوروزکی شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔

آل پاکستان انجمن تاجران لاہورکا کہنا ہےانتیس اورتیس اکتوبرکوملک گیرہڑتال ہوگی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایس ای سی پی سے پی آئی اے کی ری اسٹرکچنگ اسکیم منظور
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر
قیمتوں میں اضافہ، 18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی
صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ
سوزوکی آلٹو کی نئی قیمت سامنے آگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version