Advertisement

کاروباری طبقے کے لئے وزیراعظم کا پیغام

کاروباری طبقے

کاروباری طبقے کے لئے وزیراعظم عران خان نے ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے واضح طور پر کاروباری طبقے کے لئے مراعات کا کہا ہے۔۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام جاری ہے لیکن حکومت کاروباری طبقے کو بھی مراعات دے رہے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ بینک نےکاروباری طبقے کیلیے مراعات کا اعلان کیا گیا ہے اور اعلان کا مقصد ٹارگٹڈ لاک ڈاؤن کے دوران عوام کا تحفظ کرنا ہے۔

یاد رہے کہاسٹیٹ بینک کی جانب سے نجی شعبے کے لئے ایک اور فانسنگ اسکیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کی مدد سے نجی شعبہ تنخواہوں کی ادایئگی کے کیے قرض لے سکے گا۔

بینک دولت پاکستان نے کوروناوائرس کی وبا کی بنا پر معاشی مشکلات سے نبرد آزما کارکنوں کے روزگار کو سہارا دینے کے لئے’’ری فنانس اسکیم فار پیمنٹ آف ویجز اینڈ سیلریز ٹو دی ورکرز اینڈ ایمپلائز آف بزنس کنسرنس‘‘ کے نام سے کاروباری اداروں کے لیے ایک عارضی ری فنانس اسکیم متعارف کرائی ہے۔

سہولت کامقصد کاروباری اداروں کو ترغیب دینا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران ملازمین کو برطرف نہ کریں۔

یہ اسکیم پاکستان کے تمام کاروباری اداروں کو بینکوں کے توسط سے دستیاب ہوگی۔

Advertisement

مستقل، کنٹریکٹ، ڈیلی ویجز سمیت ہر قسم کے ملازمین نیز آؤٹ سورس کارکن بھی شامل ہوں گے۔

 اسکیم کے تحت ان کاروباری اداروں کو جو اپریل تا جون 2020ء کے دوران اپنے ملازمین کو برطرف نہیں کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version