حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔
حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت 15 روپے کمی کے بعد 81 روپے 58 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 27 روپے 15 پیسے کمی کے بعد 80 روپے 10 پیسےفی لیٹرمقرر ہوگئی ہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
Advertisement
واضح رہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے وزارتِ خزانہ کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 44 روپے کمی کی سفارش کی گئی تھی۔ وزارت خزانہ نے سمری کا جائزہ لینے کے بعد نئی قیمتوں کا اعلان کیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement