Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عمران خان

جھوٹے بیانات کی بنیاد پر مجھے اور میرے کارکنوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، عمران خان

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت جھوٹے بیانات کی بنیاد پر مجھے اور میرے کارکنوں کو نشانہ بنارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز گل کو دوبارہ پولیس ریمانڈ پر بھیجے جانے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یہ حکومتی سازش کا حصہ ہے۔   Very concerned about Shahbaz Gill

Loading...