Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام

پی ایس ایکس

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز اتار چڑھاو کے بعد95 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز اتار چڑھاو کے بعد95 پوائنٹس کا اضافے کے بعد 40ہزار 164 پر بند ہوئی ہے۔

دن بھر مجموعی طور پر 352 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا جس میں 188کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 139 کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

یاد رہے کہ اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کا مثبت آغاز ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی
آٹے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی
نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی؛ انتہائی اہم فیصلہ
ملکی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری
ملک میں یومیہ 4 ہزار میٹرک ٹن تیل کی اسمگلنگ کا انکشاف
کراچی: 15کروڑ سے زائد مالیت کی گیس چوری پکڑی گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version