Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، کاروبار کا مثبت اختتام

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز کاروبار کا مثبت اختتام ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز کاروبار میں مثبت رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے جس میں 100 انڈٰیکس میں 584 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

انڈیکس 1.42 فیصد اضافے سے انڈیکس 41 ہزار 850 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ہے جبکہ شئیرز کی قیمت بڑھنے پر مارکیٹ کپیٹلائزیشن میں 70 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔

یاد رہے کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 32 پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 161.37 سے کم ہو کر161.05 روپے پر بند ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سولر پینلز پر ٹیکس کی خبریں؛ پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک کمی ہوگئی
ٹیکس چوری کرنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی
سولر پینلز لگانے والوں کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بڑی خبر آگئی
گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں کیلئے بری خبر
Next Article
Exit mobile version