Advertisement

سونے کی قیمت میں کمی

کراچی میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 230 روپے کمی ہوگئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 230 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 15 ہزار 270 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 196 روپے کمی کے بعد 98 ہزار 825 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 230 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 15 ہزار 270 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 196 روپے کمی کے بعد 98 ہزار 825 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم رہی ہے جس کے بعد سونا ایک ڈالرز کمی کے بعد 1902 ڈالرز فی اونس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
100 سے 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری
ملکی معیشت کو قرض کی بجائے سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، عاطف اکرام شیخ
پاکستان کی معیشت کے لیے اچھی خبر
پاکستانی معیشت کے لئے زبردست خبر آگئی
سونے کی قیمت میں بالآخر کمی ہوگئی
ڈیجیٹل کرنسی میں ٹریڈنگ کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
Next Article
Exit mobile version