Advertisement

گردشی قرضہ خطرناک حد تک بڑھ گیا

ملک میں توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  کابینہ کمیٹی برائے توانائی  نے ہوشربا انکشافات کیے ہیں ۔

کابینہ نے انکشاف کیا ہے کہ  توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے۔گرشی قرضہ رواں سال جون تک 2 ہزار 805 ارب روپے ہونے کا خدشہ ہے۔

  حکومت نے پاور پلانٹس کو ایک ہزار 711ارب روپے ادا کرنے ہیں۔ سرکاری تھرمل پاور پلانٹس نے 98 ارب روپے پی ایس او کو ادا نہیں کیے۔

پاور ہولڈنگ کمپنی کو 996 ارب روپے کی ادائیگیاں  بھی کرنی ہیں جس سے  جون تک گردشی قرضہ 5 سو ارب روپے مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔

Advertisement

گردشی قرضہ میں بجلی چوری اور نقصانات شامل ہیں۔ 27 ارب روپے بجلی چوری اور نقصانات کی مد میں قرضے میں شامل ہونے کا خدشہ ہے۔

کابینہ نے مزید انکشاف کیا ہے کہ جون تک بجلی کے صارفین کو 137 ارب روپے کی سبسڈی دینا پڑے گی۔ کے الیکٹرک 62 ارب روپے کی نادہندہ ہے۔ اقدامات نہ کیے گئے تو جولائی تک گردشی قرضہ 654 ارب روپے مزید بڑھے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سولر پینلز پر ٹیکس کی خبریں؛ پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک کمی ہوگئی
ٹیکس چوری کرنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی
سولر پینلز لگانے والوں کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بڑی خبر آگئی
گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں کیلئے بری خبر
Next Article
Exit mobile version