Advertisement

جیولری کی خریدوفروخت کا ریکارڈ 5 سال تک رکھنا لازمی قرار

سونے کی قیمت

منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لئے ایف بی آر کی جانب سے جیولری کی خریدوفروخت کا ریکارڈ 5 سال تک رکھنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

 ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ قیمتی پتھروں اور دھاتوں کا کاروبار کرنے والوں کیلئے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں گئیں ہیں۔

جاری کردہ گائیڈ لائنز کے مطابق بیس لاکھ روپے سے زائد کی جیولری خریدنے اور بیچنے کا ریکارڈ پانچ سال تک رکھنا ہوگا تاہم ریکارڈ نہ رکھنے والوں کے خلاف انسداد منی لانڈرنگ اور تخریبی فنانسنگ کے قانون کے تحت کارروائی ہوگی۔

ذرائع کے مطابق بیس لاکھ روپے سے کم کی جیولری خریدنے یا فروخت کرنے والوں پر قانون لاگو نہیں ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس قانون کا مقصد قیمتی پتھروں اور دھاتوں کے کاروبار سے ہونے والی منی لانڈرنگ کو روکنا ہے تاہم فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی شرائط پر عملدرآمد کیلئے ایف بی آر کی جانب سے یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پاکستان کے آٹو سیکٹر سے بڑی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اور روس کا تیل، گیس و معدنیات کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version