Advertisement

اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

سرمایہ کاروں کے وارے نیارے؛ بڑی خوشخبری آگئی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔

جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس میں 362 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔

رپورٹ میں بتایا کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 0.78 فیصد کمی سے 45865 کی سطح پر بند ہوا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں ایک ہفتے کے میں شئیرز کی قیمت کم ہونے سے مارکیٹ کپیٹلائزیشن میں 109 ارب روپے کمی ہوئی ہے تاہم مارکیٹ کپیٹلائزیشن 8316 ارب سے کم ہوکر 8207 ارب روپے رہ گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آٹے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی
نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی؛ انتہائی اہم فیصلہ
ملکی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری
ملک میں یومیہ 4 ہزار میٹرک ٹن تیل کی اسمگلنگ کا انکشاف
کراچی: 15کروڑ سے زائد مالیت کی گیس چوری پکڑی گئی
حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version