Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں 175 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 تاہم اسٹاک ایکسچینج میں 175 پوائنٹس کے اضافے سے 46 ہزار 402 پر ٹریڈ ہورہی ہے۔

یاد رہے کہ جمعہ کے روز مارکیٹ 84 پوائنٹس کے اضافے سے 46,227 پر بند ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں کیلئے بری خبر
سولر پینل خریدنے والوں کیلئے بری خبر
ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی
رواں مالی سال پاکستان کی امریکہ سے درآمدات پر انحصار میں بڑی کمی
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
Next Article
Exit mobile version