Advertisement

سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2550 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 7ہزار    روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2185 روپے اضافے کے بعد 91 ہزار 735 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 2550 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 7 ہزار    روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2185 روپے اضافے کے بعد 91 ہزار 735 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے برعکس عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 27 ڈالر کمی سے 1727 ڈالرز فی اونس کا ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک کمی ہوگئی
ٹیکس چوری کرنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی
سولر پینلز لگانے والوں کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بڑی خبر آگئی
گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں کیلئے بری خبر
سولر پینل خریدنے والوں کیلئے بری خبر
Next Article
Exit mobile version