Advertisement

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت اختتام

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کا مثبت اختتام ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج اسٹاک ایکسچینج میں تیزی پر کاروبار کا اختتام ہوا ہے جس کے دوران 100 انڈیکس میں 770 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1.63 فیصد اضافے سے 47897 کی سطح پر بند ہوا ہے جبکہ 32 ارب روپے مالیت کے 1 ارب 41 کروڑ سے زائد شئیرز کا کاروبار کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی
گاڑیوں کی قیمتوں میں اچانک زبردست کمی، وجہ کیا ہے؟
سوزوکی ویگن آر کی نئی قیمت سامنے آگئی
گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بری خبر آگئی
بھاری بلوں سے تنگ عوام کیلئے اچھی خبر
غیر رجسٹرڈ گاڑیاں رکھنے والوں کیلئے بری خبر آگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version