Advertisement

ترسیلات زر پاکستانی معیشت کا اہم ممکنہ ستون قرار

ترسیلات زر پاکستانی معیشت کا اہم ممکنہ ستون قرار

ترسیلات زر پاکستانی معیشت کا اہم ممکنہ ستون قرار

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے ترسیلات زر کو پاکستانی معیشت کا اہم ممکنہ ستون قرار دے دیا۔

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان میں ترسیلات زر سے متعلق بلاگ رپورٹ جاری  کردی ہے، اے ڈی بی نے ترسیلات زر کو پاکستانی معیشت کا اہم ممکنہ ستون بھی قرار دے دیا ہے۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستانی ترسیلات زر قومی پیداوار کا 10 فیصد کے مساوی ہیں، کورونا وباء میں ترسیلات زر 19.8 فیصد اضافے سے 31.1 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ترسیلات زرغربت میں کمی وار زرمبادلہ بڑھانے کا کلیدی زریعہ ہے جب کہ اے ڈی بی نے سمندر پار پاکستانیوں کو مزید ترغیبات دینے کی سفارش کردی ہے۔

اے ڈی بی کا کہنا تھا کہ معاشی بحرانوں اور اتار چڑھاؤ کے دوران ترسیلات زر پر انحصار ممکن ہے جب کہ  پالیسی اقدامات ترسیلات زر کو سرمایہ کاری میں تبدیل کرسکتے ہیں۔

Advertisement

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ معیشت کی پیداواری صلاحیت اور معاشی ترقی کی شرح میں اضافہ ہوگا، پاکستان کو بیرونی ادائیگیوں کے توازن میں مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version