Advertisement

کراچی میں دھند کا سماں ، شہر میں ہلکی بارش کا امکان،  محکمہ موسمیات

موسم

 

’ شہر قائد کے مضافاتی علاقوں میں ہلکی دھند چھائی رہی،

6 سے 8 نومبر کے درمیان ہلکی بارش متوقع ہے‘

تفصیلات کے مطابق آج صبح کراچی میں دھند چھائی رہی جس کے باعث حد نگاہ متاثر رہی،

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق  اسوقت مطلع صاف ہے اوربارش کا کوئی امکان نہیں البتہ 6 سے 8 نومبر کے درمیان شہر میں ہلکی بارش متوقع ہے ۔

Advertisement

رپورٹ کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے،اس وقت 8کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مغربی سمت سے داخل ہونے والی ہواؤں میں نمی کا تناسب 89 فیصد رہا،تاہم 6 نومبر سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کا رخ کرنے کے بعد دن اور رات کے درجہ حرارت میں کمی واقع ہوجائے گی جس کے سبب6 سے8 نومبر کے درمیان شہر میں ہلکی بارش  متوقع ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارتی ''میڈ ان انڈیا'' مہم کو بڑا جھٹکا
کراچی میں سمندری ہوائیں بحال، گرمی کی شدت میں کمی
آئی جی پنجاب نے 8 ایس پیز کے تقرر کے احکامات جاری کر دیے
مودی نے مسلمانوں کو درانداز کہہ کر نفرت اور تشدد کو ہوا دی، منیر اکرم
ملک صرف ٹیکسز پر چل سکتا ہے، مہنگائی کم ہونے سے شرح سود کم ہوگی، وزیرخزانہ
چیئرمین پیپلزپارٹی کا خیبرپختونخوا اورپنجاب کےگورنرز کی نامزدگی کا اعلان
Next Article
Exit mobile version