Advertisement

سابق وزیر اعظم عمران خان کی عبوری ضمانت میں 19 دسمبر تک توسیع

عمران خان

اے ٹی سی اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی عبوری ضمانت میں 19 دسمبر تک توسیع کردی۔

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد میں الیکشن کمیشن فیصلے کے بعد احتجاجی مظاہرے اور کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت میں 19 دسمبر تک توسیع کردی گئی۔

سربراہ تحریکِ انصاف عمران خان کی جانب سےاُن کے وکیل بابر اعوان عدالت پیش ہوئے اور سابق وزیراعظم عمران خان کی آج کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائرکی۔

عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے عدالت کو بتایا کہ عمران خان لاہور ہیں پیش نہیں ہو سکیں گے جس کے بعد عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اج کی حاضری سے استشنی کی درخواست منظورکرلی۔

کیس کی سماعت اے ٹی سی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے کی۔

Advertisement

عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وکیل بابر اعوان نے کہا کہ موجودہ حکومت کا مقصد عمران خان کو نااہل کرنا ہے۔

مذید انھوں نے کیا کہا، تفصیل پڑھیں 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version