Advertisement

مرید عباس قتل کیس ، انسداد دہشتگردی عدالت میں کیس کی سماعت

Mureed murder case challan

مرید عباس قتل کیس میں ملزم عاطف زمان نے انسداد دہشت گردی کی دفعات کو چیلنج کردیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق انسداددہشت گردی عدالت میں اینکر مرید عباس سمیت دو افراد کے قتل کیس کی سماعت کی ہوئی ملزم عاطف زمان کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ 

مرید عباس قتل کیس میں ملزم عاطف زمان نے انسداد دہشت گردی کی دفعات کو چیلنج کردیا ہے،عدالت نے پراسیکیوٹر اور مدعی کے وکیل سے 16 ستمبر کو دلائل طلب کرلیے ہیں۔ 

ملزم کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ پولیس کی جانب سے مکمل دستاویزات فراہم نہیں کی گئیں،پوسٹ مارٹم رپورٹ اور دیگر ریکارڈ بھی فراہم نہیں کیا گیا،پولیس کو کیس کی مکمل دستاویزات فراہم کرنے کا حکم دیا جائے۔

ملزم کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ پولیس کی جانب سے مکمل دستاویزات فراہم نہیں کی گئیں،پوسٹ مارٹم رپورٹ اور دیگر ریکارڈ بھی فراہم نہیں کیا گیا،پولیس کو کیس کی مکمل دستاویزات فراہم کرنے کا حکم دیا جائے۔

Advertisement

دوران سماعت ملزم عاطف زمان کے وکیل نے مقدمے کی اے ٹی سی دفعات کو چینلج کیا، جس پر عدالت نے پراسیکیوٹر اور مدعی کے وکیل سے 16 ستمبر کو دلائل طلب کرلیے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چکوال؛ شہری نے بیوی اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
رینجرز کی اندرون سندھ کچے میں کارروائیاں؛ 20 لاکھ ہیڈ منی کا ملزم گرفتار
پولیس نے دہشت گردوں کی پنجاب میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی
لکی مروت کے تھانے پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام
کوہاٹ میں دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
پشاور: جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار شہید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version