Advertisement

جعلی ویزے پر اسپین جانے والا شہری گرفتار

ایف آئی اے

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ بینکنگ فراڈ میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار

وفاقی تحقیقات ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے اسپین جانے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق وفاقی تحقیقات ایجنسی امیگریشن نے ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی کی جس کے نتییجے میں جعلی ویزے پر سفر کرنے والے مسافر بابر اقبال کو گرفتار کرلیا گیا جس کا تعلق گجرات سے ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ ملزم بین الاقوامی ایئر لائن سے بارسلونا جا رہا تھا جبکہ ملزم بابر اقبال کے پاپسپورٹ پر اٹلی کا جعلی ویزا لگا ہوا تھا۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے ویزا ایجنٹوں سے بھاری رقوم کے عوض حاصل کیا۔

ملزم کو ایجنٹوں کی نشاندہی اور مزید قانونی کارروائی کے لئے ایف آئی آے کمپوزیٹ سرکل ملتان منتقل کر دیا گیا ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/crime/2023/09/405752/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/crime/2023/09/405752/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
رینجرز کی اندرون سندھ کچے میں کارروائیاں؛ 20 لاکھ ہیڈ منی کا ملزم گرفتار
پولیس نے دہشت گردوں کی پنجاب میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی
لکی مروت کے تھانے پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام
کوہاٹ میں دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
پشاور: جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار شہید
ڈیرہ اسماعیل خان؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version