Advertisement

فیصل آباد میں میٹرک کے نتائج کا اعلان 15 جولائی کو ہوگا

فیصل آبا د میں تعلیمی بورڈ کی جانب سے میٹرک  کے نتائج  کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے ۔

شیڈول کے مطابق نتائج کا اعلان پندرہ جولائی  جبکہ پوزیشن ہولڈر زطلبہ کے ناموں کا اعلان 14 جولائی کوکیا جائے گا۔

طلبہ اپنا  نتیجہ متعلقہ تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ پر دیکھ سکیں گے۔

جبکہ انتظامیہ کی  جانب سے ایس ایم ایس سروس  کی سہولت  بھی دی گئی ہے۔ نتائج کے اعلان کے بعد طلبہ اپنا رول نمبر 800240 پر میسج بھیج کر معلوم کرسکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خیبرپختونخوا؛ تمام تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کب جاری ہوں گے؟
بچوں کی موجیں ختم، اسکول کھل گئے
میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، آن لائن چیک کریں
انٹر امتحانات، بورڈ انتظامیہ کا نقل اور واٹس ایپ مافیا کی روک تھام کا فیصلہ
سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
جامعہ کراچی کی داخلہ پالیسی کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version