پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ ، اسکولوں میں 2 دن کی چھٹی

محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے میدانی علاقوں میں اسموگ کے باعث پنجاب کے تین اضلاع میں 2 دن کے لیے تمام اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ کی صورت حال تشویشناک ہے، بچوں کو اسموگ کے مضر اثرات سے بچانے کے لیے محکمہ اسکول ایجوکیشن نے لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں اسکولوں کو بند رکھنے کا اعلان کر نے کے ساتھ ساتھ نو ٹیفیکیشن بھی جا ری کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تینوں اضلاع کے سرکاری اور نجی اسکول 15 سے 16 نومبر تک بند رہیں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement