Advertisement

بالی ووڈ کی دبنگ گرل حراست میں ،ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر بالی ووڈ اداکارہ کی گرفتاری کے وائرل ویڈیوکلپس  کا ڈراپ سین ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق فیس بک، ٹویٹر اور انسٹاگرام پر بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنھا کے فینز کو اس وقت بڑا جھٹکا لگا کہ جب ان کی گرفتاری کی  دو  ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2019/08/464530/amp/

جنگل کی آگ کی طرح پھیلنے والی اس خبر کے بعد بھارتی اداکارہ کے فینز کے پیغامات کا جیسے سوشل میڈیا پر سیلا ب امڈآیا۔

جبکہ  اصلی سونا اریسٹدڈ  کے نام سے ہیش ٹیگ بھی ٹویٹر کے ٹاپ ٹرینڈز میں آگیا۔

Advertisement

صارفین کے مطابق وائرل ہونے والی ویڈیوز میں سے ایک ویڈیو میں جس میں سوناکشی کا چہرہ واضح نہیں تاہم ان کی آواز پہچان میں آرہی ہے، ہتھکڑی لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

تاہم   فینز میں اس بڑی غلط فہمی کو بریک تب لگا کہ جب اداکارہ نے خود اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر واضح کیا کہ انہیں گرفتار نہیں کیا گیا۔دیگر تفصیلات وہ جلد سب سے شیئر کریں گی۔

Advertisement

بھارتی میڈیا نے اپنے ایک ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ سوناکشی سنھا کی وائرل ویڈیو اشتہار کیلئے  شوٹنگ کا حصہ ہے۔

سوناکشی سنھا بہت جلد دوبارہ بڑے پردے پر نظرآنے والی  ہیں۔

اگلے ہفتے  بالی ووڈ اداکاروہدایت کاری کی فلم ’’مشن منگل ‘‘ ریلیز ہورہی  ہے جس میں سوناکشی سنھا اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گی۔

اکشے کمار کی آنے والی فلم مشن منگل میں نہ مرنے والی انسانی ہمت اور جذبہ کی عکاسی کی گئی ہے۔

فلم میں اکشے کمار خود مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version