Advertisement

ہالی ووڈ فلم ’ملیفیسنٹ‘2 کا نیا ٹریلر جاری

maleficent 2

ہالی ووڈ فلم ’ملیفیسنٹ‘2 کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

ملیفیسنٹ2 فلم کی ہدایت کاری جواشم روننگ نے کی ہے اور یہ ایک ایڈونچراور تھرل سے بھرپور فلم ہیں ۔

ہالی ووڈ فلم کی یہ فلم 2014کی فلم کا سیکوئل ہے جو فلم بینوں کی دلچسپی کا مرکز بنے گی۔

فلم کی کہانی کی بات کی جائے تو افسانوی کہانیوں پرمبنی کئی کتابوں سے ماخوذ ہےجو بہت دلچسپ اور منفرد ہےاورشائیقین کو بہت پسند آئے گی۔

Advertisement

فلم ’ملیفیسنٹ‘2 میں مرکزی کردار انجلینا جولی اور ایلی فیننگ ادا کر رہے ہیں جو ایک بار پھر اپنے گزشتہ کرداروں پر بہترین اداکاری کر کے اُن کو مزید خوبصورت بنائے گے۔

فلم کی دیگر کاسٹ میں ہالی ووڈ کے ایڈ سیکرین، ہیریسن ڈکسن، جونو ٹیمپل اورفرنینڈا ڈینیزا سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم 18اکتوبر کو سینیما گھروں کی زینت بنے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version