Advertisement

اداکارہ میرا کی طبیعت ناساز، اسپتال میں زیر علاج

پاکستان کی معروف اداکارہ میرا کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں علا ج کےلئےاسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا دبئی کے اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ڈاکٹروں نے انہیں آپریشن کا مشورہ بھی دیا ہے،تاہم یہ واضح نہیں کہ میرا اس حوالے سے کیا فیصلہ کیا ہے۔

اداکارہ میرا نے اپنے مداحوں سے اپنی طبیعت کے حوالے سے دعا کی درخواست بھی کی ہے۔ 

واضح رہے کہ گزشتہ روز اداکارہ وینا ملک نے چھاتی کی کامیاب سرجری کے بعدسوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں خواتین کو اپنا خیال رکھنے کی تاکید کی تھی۔

وینا ملک نے مزید کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے کراچی کے نجی اسپتال میں بریسٹ ٹیومر کو ختم کرنے کی میری کامیاب سرجری ہو چکی ہے اور میں اپنے تمام چاہنے والوں کی انتہائی مشکور ہوں جنہوں نے مجھے اپنی دُعاؤں میں یاد رکھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میکسیکن حسینہ فاطمہ بوش کی توہین پر عالمی حسیناؤں کا احتجاج ، تقریب کا اجتماعی واک آؤٹ
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version