Advertisement

گلوکارکین ویسٹ کی ایسی ویڈیوجودیکھےوہ ہنسے

گلوکاراورممتازماڈل کم کردشن کےشوہرکین ویسٹ اپنی منفردگلوکاری کی وجہ سےعوام میں بے حد مقبول ہیں لیکن پچھلےدنوں ایک کنسرٹ کےدوران انٹرنیٹ پرجاری ہونے والی ان کی ایک وڈیووائرل ہوئی توسوشل میڈیاپرہنسی اورطنزومزاح کاطوفان آگیا۔
سوشل میڈیاپر جاری ہونے والی گلوکار کین ویسٹ کی وڈیومیں دیکھا جاسکتا ہےکہ وہ ایک مجمع میں کھڑے ہیں اس دوران انھوں سےاپنےکان میں سےکوئی چیزنکال کرفوری طورپرمنہ کےاندرڈال لی۔ گلوکار کویہ بھی اندازہ نہ ہوا کہ ان کی یہ حرکت کسی شخص کےموبائل کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئی ہے۔
گلوکارکین ویسٹ کی اس وڈیوکو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپ لوڈ کیا گیاتوسوشل میڈیاصارفین کی جانب سے خوب مزاحیہ تجزیے کیے گئے۔
صارفین کی جانب سےخیال کیا جارہاہے کہ ممتاز گلوکاراپنےہی کان کی میل کھاتے ہوئےرنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں۔

https://twitter.com/louis_kay/status/1168474620942589952

Advertisement

https://twitter.com/Shivam_Murari/status/1168765515948384256

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مس یونیورس 2025 میں امارات کی انٹری؛ مریم محمد سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں
علیزے شاہ کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
عورت کے کا ندھوں پر 2 دنیا ہوتی ہیں ! فضا علی کا بیٹی اور گھرستی سے متعلق کلپ وائرل
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version