Advertisement

مہوش حیات نے نک جونس کے ہمراہ لی گئی تصویر شیئر کردی

Mehwish Hayyat

پاکستان کی ناموراداکارہ مہوش حیات نے بالی  وڈ اداکارہ  و گلو کارپریانکا چوپڑا کے شوہر نک جونس کے ہمراہ لی گئی تصویر ٹویٹر پر شیئر کردی ہے  جو کہ وائرل ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مہوش حیات نیویارک میں یو ایس اوپن مینز سیمی فائنل دیکھنے پہنچی تو پریانکا چوپڑا کے شوہر نک جونس جو کہ خود بھی ایک گلو کار ہیں  سے ملاقات ہوئی اور دو نو ں نے ساتھ ایک تصویر کھینچ لی۔

Advertisement

مہوش حیات نے  سما جی تعلقات کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس تصویر کو شئیر کر تے ہوئے لکھا ہے کہ  ہم دونوں رافیل نڈال کو سپورٹ کررہے تھے اور وہاں ہم آواز تھے۔

واضح رہے کہ مہوش حیات نے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو یونیسیف کی خیرسگالی کی سفیر ہونے کے باوجود جنگ کو سپورٹ کرنے پر  مختلف مو قعوں پرکڑی تنقید کا نشانہ بنایا تھا اورانھو ں نے پر یا نکا چو پڑا کو مشورہ دیا تھا کہ  بحیثیت نامور شخصیت آپ کو امن کا پرچار کرنا چاہیئے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version