Advertisement

ہالی وڈ فلم ’ٹرمینیٹرڈارک فیٹ‘ کا فائنل ٹریلر جاری

Terminator: Dark Fate

ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم’ٹرمینیٹرڈارک فیٹ‘کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیاہے۔

ہدایتکار ٹم ملر کی ایڈونچر سے بھرپور اس فلم میں ایک بار پھر سے آرنلڈ شوارزنیگرطاقتور روبوٹک مشین کے کردار میں جلوہ گر ہوں گے۔

فلم کی دیگر کاسٹ میں یکنزی ڈیوس، لنڈا ہملٹن، جڈیاگو بونیٹا، گیبریل لونا اور نٹالی ریس سمیت کئی فنکار شامل ہیں۔

فلم یکم نومبرکو ریلیز کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version