Advertisement

میری معصومیت کاناجائزفائدہ اٹھایاگیا،میرا

اداکارہ

 پاکستان فلم انڈسٹری کی مشہوراداکارہ میرا نےکہاہے کہ ماضی میں  لوگوں نےمیری معصومیت سے فائدہ اٹھایا ہے ۔

لولی وڈا سٹار میرا نے کہا کہ ماضی میں میری معصومیت کا ناجائزفائدہ اٹھا یا گیا،اگر میری جگہ کوئی اوراداکارہ ہوتی تووہ دلبرداشتہ ہو کر اس انڈسٹری بلکہ ملک کو ہی چھوڑ چکی ہوتی ۔

نجی شو میں بات  کرتے ہوئے میرا نے کہا کہ میرے خلاف جتنی بڑی تعداد میں سازشیں ہوئی ہیں ان کو بیان نہیں کیا جا سکتا ،ماضی میں جو ہونا تھا ہو گیا اب میں ان کا ڈٹ کر مقابلہ کرتی ہوں ۔

مجھے آج بھی سمجھ نہیں آتی کہ لوگ ناجانے کیوں میرے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ جاتے ہیں حالانکہ میں نے کبھی کسی کے معاملات میں مداخلت نہیں کی ۔

میرانےسخت الفاظ میں کہا کہ مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ ماضی میں میری معصومیت کا بڑی بد معاشی کے ساتھ فائدہ اٹھایا گیا لیکن اب میں اسے دہرانے نہیں دوں گی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version