Advertisement

میشاء شفیع کو اس کیس سے بہت نقصان ہوا، گواہ

گلوکارواداکارعلی ظفر کی جانب سے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف دائر کیے گئے ہتک عزت کے کیس میں میشا شفیع کے مینیجر سید فرحان علی کا بیان قلمبند کرلیاگیا۔

میشا شفیع کے مینجر سید فرحان علی نے بطور گواہ عدالت میں بیان دیا کہ موسیقارہوں اور میشاء شفیع کا مینجر بھی ہوں۔

میشا شفیع کے مینجرنے بتا یا کہ 12سال سے کام کر رہا ہو اور میشاء کیلئے 4 سال سے کام کر رہا ہوں، میں جیمنگ سیشن میں موجود تھا، دو بار باہر گیا تھا اور اس معاملہ میں فوکس نہیں کر رہا تھا۔

گواہ میشا شفیع نے کہا کہ میں کنفرم نہیں کر رہا کہ وہاں کچھ ہوا یا نہیں، یہ ممکن نہیں کہ جیمنگ کے دوران سنگرز کو مسلسل دیکھا جائے، سیشن کے بعد میشاء نے کہاکہ یہ اچھا آدمی نہیں، اگر علی کے ساتھ کوئی بھی شو آتا ہے تو انکار کر دینا۔

فرحان علی نے بتا یا کہ اس دن میشا نے بتایا کہ وہ ہراس ہو ئی تھی، کافی خواتین کو جانتا ہوں، سب سرعام نہیں بولتے، میں ان خواتین کا نام نہیں لے سکتا۔

Advertisement

گواہ میشا شفیع نے مزید کہا کہ پبلک کرنے سے پہلے میں نے میشاء سے کہا تھا کہ یہ بہت بڑا مسئلہ ہے لوگ گا لیاں دیں گے، آپ کی فیملی ایکسپوز ہو گی لوگ آپ کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہیں گے، میشاء کو اب یہ احساس ہوا کہ جو میں نے کہا تھا اس سے زیادہ ہی ہو گیا ہے، میشاء کو اس سے بہت نقصان ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version