Advertisement

مولانافضل الرحمن کےبیان نےمیرادل توڑدیا،نیلم منیر

neelum muneer reaction

جے  یو آئی(ف)  کےسربراہ  مولانا فضل الرحمن  کے آزادی مارچ میں خطاب کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر آصف  غفور کے بھرپور ردعمل کےبعد پاکستان  کی  مشہور اداکارہ  نیلم منیر بھی میدان میں آگئیں ۔

پاکستان کی نامور اداکارہ وماڈل نیلم منیرنےمولانا فضل الرحمن کےبیان پرردعمل دیتےہوئےکہاکہ مولانا صاحب نےعمران خان کوگھرسےگرفتاری کی دھمکی دے کرمیرادل توڑ دیا۔

 تفصیلا ت  کےمطابق  سماجی رابطےکی ویب سائٹ انسٹاگرام پرنیلم منیرنے پاکستانی جھنڈےاورخودجھنڈے کے رنگ میں ملبوس ایک تصویر اپلوڈ کرتے ہوئے اپنا ردعمل دیتےہوئے اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ وہ تمام علماء کرام کا دل سے احترام کرتی ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر وہ اُن کے لیکچرز سے رہنمائی بھی حاصل کرتی ہیں۔

انہوں نے لکھا کہ مولانا نےوزیر اعظم کوگرفتاری کی دھمکی دے کرمیرا دل توڑ دیا۔

Advertisement

اداکارہ نیلم نےاپنے طویل کیپشن میں مزید لکھا کہ ہمارا ملک کسی بھی طرح کاانتشاریاشہری نافرمانی کےبرداشت کے قابل نہیں ہے۔

انہوں  نےنوجوانوں کومخاطب  کرتےہوئے کہاکہ اپنی قسمت تبدیل کرنےکےخواہاں نوجوان انتشار پھیلانےوالوں کی بات نہ سنیں۔

نیلم نے آخر میں لکھا کہ ملک کوتباہ کرنےوالو ں کےخلاف نوجوانوں کو متحد ہونا پڑے گا۔

واضح  رہے کہ  گزشتہ روز لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ وزیراعظم نے استعفیٰ نہ دیا تو عوام کا یہ سمندر انہیں گھرسےبھی گرفتارکرنے کی طاقت رکھتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version