Advertisement

بھارتی گلوکارفرحان سعیدکےپرستار

بھارتی گلوکار

بھارتی گلوکارشان نےپاکستانی گلوکارواداکار فرحان سعید کےلیےمحبت بھراپیغام اورنیک تمنائیں بھیجی ہیں۔

تفصیلا ت کےمطابق پاکستانی گلوکاراوراداکارفرحان سعید کاشمار شوبز انڈسٹری کے بہترین فنکاروں میں کیاجاتاہے،جن کے مداح صرف پاکستان میں ہی نہیں دنیا بھر میں موجود ہیں۔

بالی ووڈ کے کئی نامور گلوکار ان کی آواز کے مداح ہیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پربھارتی گلوکارشان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ گلوکار فرحان سعید کے لیے نیک تمناؤں کا اظہارکرتے نظرآرہے ہیں۔

ویڈیومیں شان نے فرحان سعید کے مقبول گانے ’’تو تھوڑی دیر اور ٹھہر جا‘‘ کو گنگنا کر انہیں خراج تحسین بھی پیش کیا اور ان کی کامیابی کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ یونہی آپ گاتے رہیں اور لوگوں کو تفریح فراہم کرتے رہیں۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ ‘فرحان آپ کے آنے والے ہر شو کے لیے میری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں، مجھے آپ کا خوبصورت گانا تو تھوڑی دیرمجھےبےحدپسندہے،آپ یوں ہی گاتےرہیں اورمحظوظ کرتے رہیں’۔

واضح رہے کہ ’’تو تھوڑی دیر اور ٹھہر جا‘‘ کا شمار فرحان سعید کے مقبول ترین گانوں میں ہوتا ہے ۔ فرحان سعید نے   کا  یہ  گانا     آئی ایس  پی آر کی  مشترکہ  کاروائی ہے ۔ جس میں  فرحان  نے  ایک  فوجی    اور  اس کے اہلخانے  کی کہانی  بیان  کی ہے  ۔

 اس گانےکی مقبولیت  کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتاہےکہ اسے 2017 میں بالی ووڈ فلم ’’ہاف گرل فرینڈ‘‘ میں گلوکارہ شیریا گھوشال کی آواز میں دوبارہ ریکارڈ کرکے شامل کیا گیا تھا۔ جبکہ  فلم میں اس گانے کو اداکارہ شردھا کپوراورارجن کپورپرفلمایا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version