Advertisement

سا بقہ اہلیہ پرتشدد کرنے والے محسن عبا س کی شو بز میں وا پسی

محسن

پا کستانی اداکار محسن عبا س کی سا بقہ اہلیہ پر تشدد کے الزامات کے بعد ایک با ر پھر شو بز انڈسٹری میں وا پسی ہو رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر پر ان کی سابق اہلیہ نے رواں سال جولائی میں جنسی تشدد کرنے اور دھوکا دینے کا الزام عائد کیا تھا جس کے بعد محسن عباس حیدر کے کیریئر کو بھی کافی نقصان پہنچا۔

 

محسن عباس پر نہ صرف عام لوگوں نے تنقید کی بلکہ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی ان کے خلاف نظر آئیں اور پھر اس کڑی تنقید کے بعد اداکار کوایک مقامی نجی ٹی وی چینل پر شو ‘مذاق رات’ سے بھی ہاتھ دھونا پڑا۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق تین ماہ میں محسن عبا س کسی بھی پروجیکٹ میں کام کرتے ہوئے نظر نہیں آئے۔

تا زہ اطلا عا ت کے مطا بق اب اداکار اپنے نئے گانے کے ساتھ شوبز میں دوبارہ انٹری کررہے ہیں،محسن عباس حیدر کا نیا گانا ‘روح’ جلد ریلیز ہونے جارہا ہے، جس کے پوسٹرز اداکار نے سما جی را بطے کی ویب سا ئٹ انسٹاگرام پر شیئر کیے ہیں۔

 

وا ضح رہے کہ محسن عبا س نے اپنے گانے کی تشہیر کے لیے چند نامور اداکاروں کی ویڈیوز بھی شیئر کیں، جن میں وہ انہیں حوصلہ دیتے نظر آئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version