Advertisement

عدنان سمیع کے بیٹے کا والدہ زیبا بختیار کے نام پیغام

Zeba

گلوکارا ور اداکار عدنان سمیع کے با صلا حیت بیٹے اذان سمیع نے اپنی والدہ زیبا بختیار کے نام ایک خوبصورت پیغام جاری کیا ہے۔

تفصیلات کے مطا بق اذان سمیع خان جو کہ خود بھی ایک اداکار ،گلو کار اور میو زک کمپوزر ہیں نے اپنی والدہ زیبا بختیارجوکہ صف اول کی خوبرو اداکارہ ہیں کو ان کی سالگرہ کے موقع پر انسٹاگرام پر ایک پُرانی لیکن یا دگارتصویر اپلوڈ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے امید ہے کہ ایک دن آپ مجھ پر فخر کریں گی جیسے میں ہر روز آپ کا بیٹا ہونے پر فخر محسوس کرتا ہوں۔

اذان سمیع خان نے اپنی پوسٹ میں اپنی والدہ زیبا بختیار سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں سالگرہ کی مبارکباد بھی دی۔

وا ضح رہے کہ زیبا بختیار آج کل بطور ڈائریکٹر و پروڈیوسر ڈرامہ سیریل بنارہی ہیں۔

Advertisement

اذان سمیع گلوکارعدنان سمیع اور زیبا بختیار کے بیٹے ہیں جبکہ زیبا بختیاراور عدنان سمیع 1993میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے تاہم 1997میں کچھ ذاتی وجوہات کی بنا پر دونوں میں طلاق ہوگئی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Next Article
Exit mobile version