Advertisement

دانش تیمور اور عائزہ خان کے بیٹے کی سالگرہ،تصاویر وائرل

Danish taimoor

شوبزجوڑی عائزہ خان اوردانش تیمور نے اپنے بیٹے ریان کی دوسری سالگرہ  منائی جس کی تصویروں  کو سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا گیا ۔

شوبزجوڑی عائزہ خان اوردانش تیمور  کی خوبصورت تصویروں سے مداح  کبھی مایوس نہیں  ہوئے۔ کوئی تہوارہو یا فیملی فنکشن، اس فیملی کی تصاویر ہمیشہ توجہ کھینچ لیتی ہیں۔

عائزہ اوردانش نے بیٹے ریان کی ’’ڈمبو تھیم ‘‘ سالگرہ منائی جس کی تصاویرسوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہیں۔ عائزہ خان کی اپنی تیاری بھی خوب تھی۔ اداکارہ نے خوبصورت نیوی بلوگاؤن پہنا تھا۔

Advertisement

بیٹے کی تصاویر کے علاوہ عائزہ نے اپنی اوردانش کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اسے کیپشن دیا ’’ ہمیشہ کیلئے ایک ساتھ ‘‘۔

جولائی میں عائزہ اور دانش نے حورین کی سالگرہ ’’ پرنسس جاسمین ‘‘ تھیم کے ساتھ منائی تھی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version