Advertisement

سجل علی اوراحدرضامیرکی شادی کہاں ہوگی؟

sajal

پاکستان کی معروف آن اسکرین جوڑی اداکارہ سجل علی اور اداکار احد رضابہت جلدشادی کے بندھن میں بندھنےوالے ہیں۔

اداکاروں کی جانب سےرواں برس مداحوں کو اپنی منگنی کی نوید دی گئی تھی جس کےبعدان کے چاہنے والوں کی بڑی تعدادان کی شادی کا بے صبری سے انتظارکررہی ہے۔

ڈرامہ سیریل ’یقین کے سفر‘ سے مقبول ہونے والی جوڑی سجل اور احد کی شادی سے متعلق خبریں زیرگردش ہیں کہ دونوں آئندہ برس 2020 میں شادی کرلیں گے۔

جبکہ میڈیا کی جانب سےخبرسامنےآئی ہےکہ دونوں ترکی میں شادی کریں گے جس میں قریبی رشتے دار اورچند دوست شامل ہوں گے۔

میڈیاکی جانب سےیہ بھی بتایاگیاہے کہ سجل اوراحد شادی کی ایک استقبالیہ تقریب پاکستان میں بھی منعقد کی جائے گی جس میں وہ شوبز شخصیات سمیت دیگر اہم مہمانوں کو مدعو کریں گے۔

Advertisement

 سجل علی اوراحد رضا میر مارچ 2020 تک شادی کرلیں گے اور شادی کے فوری بعد ملک میں صرف شوبز شخصیات کے لیے ایک تقریب کا اہتمام کیاجائے گا۔

تاہم آئندہ برس مارچ میں شادی کی خبروں پر سجل علی اور احد رضا میر نے تاحال کوئی واضح بیان نہیں دیاہے۔

اداکاروں نے رواں برس 6 جون کو سوشل میڈیا پر اپنی منگنی کی خوشخبری دی تھی۔

یاد رہے کہ اداکارہ سجل علی اور اداکار احدرضا میر کی شادی کب ہورہی ہے؟ سجل علی کی بہن اداکارہ صبور علی نےاس رازسے پردہ اٹھا دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر صبور علی سےایک مداح نے خوب اسرار کیا کہ بتائیں ،سجل علی اور احد رضا میر کی شادی کب ہوگی ؟

اداکارہ نے مداح کو بھرپور جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’ان کی شادی جب ہوگی جب میرے کپڑے تیار ہوجائیں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ رواں سال عیدالفطر کے موقع پر سجل علی اور اداکاراحد رضا میر نے سوشل میڈیا پر اپنے سینکڑوں چا ہنے والے مداحوں کو اپنی منگنی کی اطلاع دیتے ہوئے کہا تھا کہ دونوں حقیقی زندگی میں ایک ہونے جارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version