Advertisement

جان سیناکی فلم’’پلئینگ ود فائر‘‘کافائنل ٹریلرجاری

john cena film final trailer

عالمی شہرت یافتہ ریسلرجان سیناکے مداحوں کےلئےبڑی خوشخبری،معروف ریسلرجان سینالوگوں کے چہروں پرمسکراہٹ پھیلانے بہت جلد بڑی  اسکرین پرآرہے ہیں۔

معروف ریسلرجان سینااپنےمداحوں کوبڑی اسکرین پرایکشن میں نظرآئیں گے،ہالی ووڈ کی مزاح سے بھرپورفلم ’پلیئنگ ود فائر‘کا فائنل ٹریلرجاری کردیاگیاہے۔

جان سینا کےنئے کامیڈی شاہکارپلیئنگ ود فائر کافائنل ٹریلرریلیز کردیا گیاہے،جس نےآتے ہی شائقین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔

فلم کی ہدایت کاری کےفرائض اینڈی  فِک مین نےسرانجام دئیےہیں۔ ڈائریکٹرکادعویٰ ہے کہ شائقین فلم اس فلم کو دیکھ کر قہقہےلگانے پرمجبورہوجائیں گے۔جبکہ اس فلم کے پروڈیوسرٹوڈگارنرہیں ۔

پیراماونٹ پکچرکےبینرتلےبننےوالی  فلم کی موسیقی ناتھن وانگ نےترتیب دی ہے. جبکہ فلم کی کاسٹ میں جان سینیا، جوڈی گریر،کیگن مائیکل کی،بیرانناہائی لیڈبرانڈسمیت  دیگرہالی وڈ  اداکارشامل ہیں ۔

Advertisement

مزاح اورایکشن سےبھرپورفلم 8 نومبرکودنیابھرکےسینماگھروں کی زینت  بنےگی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version