Advertisement

جینیفر لوپیز بھی “می ٹو” کا شکار۔ ڈائریکٹر نے جنسی طور پر ہراساں کیا

جینیفر لوپیز

پچا س سال کی عمرمیں بھی کسی جوان لڑکی کی طرح پرفارم کرنے والی گلوکارہ، موسیقارو اداکارہ جینیفر لوپیز نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بھی ’جنسی طور پر ہراساں‘ کیا گیا۔ جینیفر لوپیز نے اداکاری سے زیادہ گلوکاری میں اپنا لوہا منوایا مگر انہوں نے ہولی وڈ میں کئی کامیاب ترین فلموں میں انتہائی دیدہ دلیری سے کام کیا۔ انہیں اچھی اور بولڈ اداکارہ مانا جاتا ہے۔

جینیفر لوپیز کے بارے میں یہ خیال کیا جاتا ہے کہ ذہنی طور پر میچور ہونے کی وجہ سے بولڈ کردار کو بھی احسن انداز میں کرتی ہیں۔

جینیفر لوپیز نے شوبز میگزین ’ہولی وڈ رپورٹر‘کو اپنی زندگی کے تجربات بتاتے  ہوئے ماضی کا ایک قصا بیان کیا۔ جینیفر لوپیز نے انکشاف کیا کہ انہیں بھی ایک کاسٹیوم ڈائریکٹر نے جنسی طور پر ہراساں کیا تھا۔

Advertisement

 

اداکارہ نے نام لیے بغیر انکشاف کیا کہ ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر کاسٹیوم ڈائریکٹر نے بند کمرے میں ان سے نامناسب خواہش کا اظہار کیا۔ کاسٹیوم ڈائریکٹر نے اپنا لباس اتارنے کی فرمائش کی اور کہا کہ وہ ان کو برہنہ حالت میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ جینیفر لوپیز نے بتایا کے وہ شرمندہ بھی ہوئیں اور انہوں نےاس کی بات ماننے سے انکار کردیا۔

 

یہ بھی پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2019/11/921690/amp/

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Next Article
Exit mobile version