Advertisement

مجھےکوئی اپنی جان سے بھی زیادہ پیارا ہے

amina1

پاکستانی فلم ، ٹی وی کی اداکارہ اورسپر ماڈل آمنہ الیاس کا کہنا ہے کہ پاکستان مجھے اپنی جان سے زیادہ پیارا ہے۔

آمنہ الیاس نے کہا کہ اپنے ملک پا کستان کیلئے جان بھی حاضر ہے میں نے اسی ملک میں جنم لیا اور اسی ملک نے مجھے عزت شہرت دی۔

تفصیلات کے مطابق ما ڈل و اداکارہ آمنہ الیا س نے کہا کہ شوبز میں بھی میری شناخت اسی ملک کے حوالے سے ہے، بھارتی فلموں میں آفرز ملنے کے باوجود فی الحال کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔

پر کشش اداکارہ نے اپنی مصروفیا ت کے حوالے سے با ت کر تے ہو ئے کہا کہ فیشن انڈسٹری سے زیادہ اس وقت ملکی فلموں میں مصروف ہوں۔

Advertisement

انھوں نے بتا یا کہ حال ہی میں ریلیز ہو نے والی پا کستان فلم باجی کی شاندار کامیابی نے میرے فلمی کیریئر میں ایک نیا موڑ لیا ہے۔

آئندہ دنوں میں اپنی آنے والی نئی فلم کی شو ٹنگ کےلئے اسلام آباد میں مصروف رہوں گی جو کہ آئندہ سال ملک بھر میں نما ئش کےلئے پیش کی جا ئے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version