Advertisement

کئی بار میشا شفیع کی جانب سے معافی کے پیغامات آئے

علی ظفر

پاکستان شو بز انڈسٹری کے نا مور اداکار وگلو کار علی ظفر کا کہنا ہے کہ انہیں کئی بار میشا شفیع کی جانب سے معافی کے پیغامات آئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق علی ظفر نے ایک نجی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہو ئے انکشاف کیا ہے کہ جنسی ہراسانی کا الزام لگانے کے بعد میشا شفیع کی جانب سے انہیں کئی بارنجی طورپرمعافی کی پیشکش کی گئی۔

علی ظفر نے بتا یا کہ میشا شفیع نے مجھے پیغام بھیجوایاکہ میں عوامی سطح پر نہیں مگر نجی طور پر معافی مانگ لیتی ہوں مگرمیں نے یہ کہا کہ معافی عوامی سطح پرہونی چاہیئے، جہاں آپ نے کہا ہے معافی بھی وہیں ہونی چاہیئے۔

جنسی ہراسانی کے الزام کا عدالت میں کیس کا سامنا کر نے والے علی ظفر نے مزید بتا یا کہ کہ فتح بالآخر سچ کی ہوتی ہے اور جھوٹ ہار جاتا ہے چاہے اس میں وقت لگے۔

Advertisement

میشا شفیع پرپہلے میں نے کیس کیا تھا جس کے بعد انہوں نے مجھ پرجوابی کیس کیا تاہم میشا شفیع کے سارے کیسز خارج ہوچکے ہیں اورمیں کیس جیت چکا ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا سوناکشی سنہا کبھی سیاست میں آئیں گی؟
اداکارہ مایا خان رشتہ کلچر کیخلاف بول پڑیں!
سدھارتھ ملہوترا کا اپنی اہلیہ کیساتھ فلم کرنے کے متعلق اہم بیان
’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے لیے سنیل گروور کتنا معاوضہ لے رہے ہیں؟
ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا
کرن جوہر کی فلم کی آفر ٹھکرانے پر انکیتا لوکھنڈے کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version