Advertisement

بلال اشرف چھا گئے!

بلال

 پاکستانی اداکاربلال اشرف رواں سال پاکستان کے سب سے پرکشش مرد قرارپائے ہیں، غیر ملکی اخبار’ایسٹرن آئی‘ کی جانب سے  فہرست  جاری کردی گئی۔

بلال اشرف کی شہرت میں مزید اضافہ ہوگیا۔پاکستانی اداکاربلال اشرف کے مداح ان کے خاصے دیوانے ہیں۔ برٹش ایشیائی اخبار’ایسٹرن آئی‘ نے انہیں رواں سال 2019 میں پاکستان کا سب سے پرکشش مرد قراردیاہے۔

بلال اشرف وہ  پہلےپاکستانی  اداکارہیں جنہوں نے اخبارکی جاری کردہ فہرست کے ٹاپ ٹین میں جگہ بنائی ہے۔ اداکارکو یہ اعزاز ان کے مداحوں نے ووٹ کی صورت میں دیا جس میں وہ پرکشش ترین اداکار قرار پائے۔

صرف یہی نہیں بلال اشرف وہ واحد پاکستان اداکارہیں جنہوں نے اخبارکی جاری کردہ فہرست کے ٹاپ ٹین میں جگہ بنائی ہے۔ بلال اشرف کو یہ اعزاز ان کے مداحوں نے ووٹ کی صورت میں دیا جس میں وہ سب سے دلکش قرار پائے۔

بلال اشرف کی جانب سےخوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ وہ اس فہرست کا حصہ بننے پر نہایت خوش ہیں اور انہیں اس اعزاز کی توقع نہیں تھی۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ اس خوشی سے انہیں کام کو مزید بہتر بنانے کی ہمت ملتی ہے جبکہ دیگر فنکار جو اس فہرست میں شامل ہیں ان میں محسن خان، ٹائیگرشروف ، زین ملک ، ویرات کوہلی بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ مومنہ درید کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’سپر اسٹار‘ میں بلال اشرف نے ماہرہ خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version