Advertisement

حنا الطاف اپنے ہیرو کو می ٹو مہم سے ڈراتی رہی

 

پاکستانی شو بز انڈسٹری کی نا موراداکارہ حنا الطاف کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنے ہیرو فیصل رحمان کو ’می ٹو‘ کہہ کر ڈرانا شروع کر دیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ و میزبان حنا الطاف نے ایک ویب شو میں انٹر ویو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ اداکار فیصل رحمان کے ساتھ رومانوی سین کرنا سب سے مشکل رہا کیونکہ وہ کچھ زیادہ ہی رومانوی ہو جاتے ہیں۔

اس مقام تک پہنچنے کےلئے عائشہ عمر کو کتنی مرتبہ می ٹو کا سامنا کرنا پڑا؟

اس ویب شو کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہو رہا ہے جس میں حنا الطاف فیصل رحمان کے ساتھ رومانوی سین کے حوالے سے گفتگو کر رہی ہیں۔

Advertisement

رومانوی سین کرنے کے حوالے سے ایک سوال پوچھا گیا جس پرحنا الطاف نے بتا یا کہ میں نے عماد عرفانی کے ساتھ بھی رومانوی سین کیے ہیں لیکن اداکار فیصل رحمان کے ساتھ رومانوی سین کرنا سب سے مشکل رہا۔

اداکارہ نےکہا کہ فیصل رحمٰن کے ساتھ رومانوی سین میں مجھے محتاط رہنا پڑتا تھا کہ کہیں کچھ ہو نہ جائے، یعنی اگر کسی سین میں انگلی پکڑنی ہو گی نا تو وہ بندہ ہاتھ پکڑ لیتا ہے، مجھے اپنا الارم آن رکھنا پڑتا ہے کہ بس ابھی کچھ ہو جائے گا۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ میں فیصل رحمٰن کو می ٹو مہم سے ڈراتی تھی جس کے بعد وہ کہتے تھے کہ اب میں ہاتھ نہیں لگا رہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version